مونرویا(نیٹ نیوز)افریقی ملک لائبیریا کے صدر جارج ویا کے آفس پر سانپوں نے قبضہ کر لیا جس کے باعث سرکاری امور سرانجام دینے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جارج ویا کے آفس اور عمارت کے دیگر حصوں سے سانپ برآمد ہوئے ہیں،سرکاری اہلکار پوری عمارت کی چھان بین کر رہے ہیں اور کیڑوں کو مارنے کیلئے زہریلا سپرے بھی کیا جا رہا ہے ۔صدر اپنے گھر سے سرکاری امور سرانجام دے رہے ہیں۔
لائبیریا: صدرکے آفس پر سانپوں کا قبضہ سرکاری امور کی انجام دہی میں مشکلات
پیر 22 اپریل 2019ء
مونرویا(نیٹ نیوز)افریقی ملک لائبیریا کے صدر جارج ویا کے آفس پر سانپوں نے قبضہ کر لیا جس کے باعث سرکاری امور سرانجام دینے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جارج ویا کے آفس اور عمارت کے دیگر حصوں سے سانپ برآمد ہوئے ہیں،سرکاری اہلکار پوری عمارت کی چھان بین کر رہے ہیں اور کیڑوں کو مارنے کیلئے زہریلا سپرے بھی کیا جا رہا ہے ۔صدر اپنے گھر سے سرکاری امور سرانجام دے رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 22 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں