حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار )تھانہ اے ڈویژن پولیس نے لاپتہ بچی کو بحفاظت ورثاکے حوالے کر دیا ۔پولیس کو ایک لاپتہ بچی ملی ۔جس پر پولیس نے بچی ایمان فاطمہ کواس کے والدین کے سپرد کیا ۔