لاہور(سپورٹس ڈیسک)توصیف ٹرافی کرکٹ چیمپن شپ کا افتتاحی میچ توصیف کلب اور ینگ لکی سٹار کلب کے مابین جو11 جولائی کو ٹاؤن شپ البلال گراؤنڈ پر کھیلا جانا تھا چند نا گزیر حالات کی وجہ سے ایک ہفتہ کیلیٗ مؤخرکر دیا گیا ہے ۔نئی تاریخ کا اعلان چند روز تک کر دیا جائے گا۔ ایونٹ میں صوبائی دارلحکومت کی بہترین16 کلبیں حصہٰ لے رہی ہیں۔