لاہور(خصوصی رپورٹ ) مقامی اخبار کے سینئر رپورٹر خالد رشید ،طارق رشید کے والد ،محمد یونس گھمن کے بہنوئی ، ملک محمد خان کے ہم زلف ،شاہد علی اورملک محمد یامین کے سسر رشید احمد عامل ریٹائرڈ استاد گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی، محفل نعت و ختم چہلم ساہیوال میں انکی رہائش گاہ پر ہوا ۔اس موقع پر صدارتی ایوارڈ یافتہ علی رضا خان ، محمد عدنان مصطفی ، سید احمد نقشبندی ، محمد جنید اقبال نقشبندی نے ہدیہ نعت اور قاری غلام حسن بسری نے تلاوت کلام پاک پیش کی ۔ نظامت کے فرائض نظر المسعود نے انجام دئیے ۔ تقریب میں ملک ندیم کامران ، شیخ شاہد حمید، محسن گورایہ، زاہد ندیم فاروقی، بلال غوری ،عامر معراج ، عاشق چودھری ، خلیل احمد خان،عدنان شوکت، خضر حیات گوندل ، شوکت علی، مسعود خان مہمند،مظہر اقبال، جاوید اقبال انصاری، لقمان انصاری، شاہ رخ خان،یاسر فرید، سید عمران شاہ، رمضان احمد ،رانا وحید، غفار خان ،حنیف احمد ، رشید اکمل، محمد الطاف،حافظ وحید احمد، ملک رمضان احمد ، راؤ نذر فرید، نعیم عامر، ندیم عامر، محمد وسیم، محمد علی، محمد مشتاق ،بابر محمود،عبدالباقی جان، ڈاکٹر خالد شاہ کھگہ ، اجمل شاہ کھگہ، مراد چھٹہ، کاشف علی شاہ، شہباز ڈھکو، قاضی باسط، رانا وحید احمد ،رانا خالد سلیم،ملک یاسین ، محمد اشرف عاصم،یاسین مرزا، اقبال احمد ، ملک ارشد ،طارق محمود ، مظہر فرید، خلیل احمد ، رانا الطاف احمد ، رانا سعید احمد، حماد انور، قربان علی، سجاد الحسن، کاشف جالندھری، محمد الطاف، فاروق نصیر، شعیب احمد ، لیاقت علی، تصدق حیات، راشد محمود ،قاری حق نواز ضیائی، عمران مسکین، اسد بٹ، شمس الحق ، عامر نسیم، رانا نوید عظمت، غفار احمد ،عدیل احمد ، شفیق احمد، شیر باز خان، عبدالرشید افصل، حسنین شاہد، فتح محمد ، غلام اویس سمیت مختلف سیاسی سماجی مذہبی تعلیمی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔