لاہور(کر ائم رپو رٹر) زمین کے تنازع پر ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق اورتین افراد زخمی ہو گئے ۔بتا یا گیا ہے کہ ڈیفنس سی کے علا قہ چلاڑ گائوں میں زمین کے تنا ز ع پر دونو ں پا ر ٹیو ں کے درمیا ن عر صہ دراز سے جھگڑ ا چل رہا تھا گز شتہ روز ملز ما ن کی فا ئر نگ سے خا تو ن سو نیا ہلا ک ہو گئی ، زخمیو ں میں آسیہ، شہناز اورنذ یرشا مل ہے ، ملزمان فا ئرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔ایس پی کینٹ صفد ر رضا کا ظمی کے مطا بق دونو ں پا رٹیو ں کا عر صہ دراز سے زمین کا تنا ز ع چل رہا تھا، ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے ریڈ نگ پا ر ٹی تشکیل دید ی گی ہے جلد ہی ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا جا ئے گا۔