مسقط (سپورٹس ڈیسک) اومان کی ٹیم لسٹ اے کرکٹ تاریخ کے چوتھے کم ترین سکور 24 رنز پر آئوٹ ہو گئی، سکاٹ لینڈ نے اومان کو پہلے ون ڈے میں 18ویں اوور میں 24 کے سکور پر پویلین کی راہ دکھائی۔ویسٹ انڈین انڈر 19 ٹیم بارباڈوس کے خلاف میچ میں 15ویں اوور میں صرف 18 رنز پر آئوٹ ہوئی تھی۔