پیرس( اے ایف پی) دنیا کی سب سے بڑی کاسمیٹکس کمپنی لورل نے ٹیکس حکام کے ساتھ معاملات طے کرکے فرانس کی حکومت کو 352ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ کمپنی نے کہا ہے کہ یہ معاملات دوہزار چودہ اور دوہزار اٹھارہ کے درمیان کارپوریٹ ٹیکس ادائیگیوں سے متعلقہ ہیں۔