لاہور (نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 10 بھٹہ مزدوروں کو بازیابی کروا کے رہا کرنے کا حکم دے دیا بھٹہ مزدوروں میں پانچ بے بھی شامل جسٹس انوار الحق پنوں نے بھٹہ مزدوروں کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے سہیل ظفر پیش ہوئے پولیس نے بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کیا عدالت نے پانچ بچوں سمیت دس بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا کے رہا کرنے کا حکم دے دیا درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا کہ زاہد باجوہ دو سال جبری مشقت کروا رہا ہے ۔