لاہور( کلچرل رپورٹر)فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ کے ہدایت کار اندر کمار کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کو ہنستا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک انٹرویومیں اندرکمار کا کہنا تھا کہ ہم صرف اپنے ملک کے لوگوں کو تفریح فراہم کریں گے ۔فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ اجے دیوگن کا تھا۔