اسلام آباد( خبر نگار)چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ اڑھائی ماہ کے دوران سپریم کورٹ نے 2ہزار مقدمات کا فیصلہ کرلیا ہے ۔گزشتہ روز سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل میں تاخیر کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑا جائیگا۔