لاہور (نامہ نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے جزوی ہڑتال کی،ہڑتال کی کال قصور میں وکلاء پر منشیات کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف دی گئی تھی، وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیاگیا جبکہ ججز نے اہم کیسز کی سماعت چیمبر میں کی۔ ججز ہڑتال