لاہور(کلچرل رپورٹر) ماڈل واداکارہ حراپرویز نے شوبزمیں واپسی کیلئے زوردار دھماکہ کیا ہے ۔ حراپرویز نے نہایت گلیمرس اوربولڈ شوٹ کرایا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کی ہیں جنہیں پسندکیا جارہا ہے تاہم کچھ نے تنقید بھی کی۔ حرا پرویز اداکاری سے پہلے مختلف چینلز پر نیوزکاسٹراور اینکر بھی رہی ہیں۔