مانچسٹر ( اے ایف پی ) بر طانیہ کے شہر مانچسٹر کے وسطی علاقے میں ایک شاپنگ مال میں چاقو بر دار شخص کے حملے میں 4افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ سکیو رٹی حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حملہ آ ور کے بارے میں کو ئی اطلا ع سامنے نہیں آ سکی ۔