شیفیلڈ (سپورٹس ڈیسک) مارک سیلبی نے شان مرفی کو سنسنی خیز مقابلے میں 18-15 فریمز سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کروسیبل تھیٹر میں فائنل سیشن سے قبل سیلبی کو 11-14 سے برتری حاصل تھی۔ 37 سالہ سیلبی 500000 پاؤنڈز کی انعامی رقم وصول کی۔