لاہور(سٹاف رپورٹر،92نیوزرپورٹ)مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز نے کہاہے دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں،انہوں نے ٹویٹ کی کہ ماں باپ دعا ہیں، چھاؤں ہیں، سایہ ہیں، سائبان ہیں، انکی زندگی میں ان کی قدر کیجئے ۔