لاہور ( کلچرل رپورٹر)بی جی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ,ڈریس ڈیزائنر بی جی کی رہائش گاہ گلبرگ میں 14 محرم الحرام کو نیاز و مجلس کا اہتمام کیا گیا مجلس عزا میں شوبز افراد کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات فلم ڈائریکٹر پرویز کلیم,جرار رضوی, مسرت شاہین, شاہدہ منی, مدیحہ شاہ, عبداﷲ ملک,صنم خان, اریشمہ, الماس خان, اختر شاہ اور دیگر شرکت کی ۔