پیر س ( نیٹ نیوز ) فرانس میں عدالت نے ایک خاتون کو پانچ سال جیل کی سزا سنائی ہے ۔ اس خاتون نے اپنی بچی کو 23 ماہ تک گاڑی کی ڈ کی میں محبوس رکھا تھا۔٭واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگر یس نے اردوان کے خاندا نی اثاثوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ ٭پیرس(نیٹ نیوز) فرانس کی جڑواں بہنوں نے زندگی کی 100 بہاریں دیکھ لیں اور اپنی لمبی زندگی کا راز بھی بتادیا۔٭موغادیشو(صباح نیوز) ترکی نے صومالیہ کی فوج کو 60 ہزار فوجی یونیفارمز کا عطیہ دیا ہے ۔