انقرہ (اے ایف پی )ترکی اور یونان معاملات حل کرنے کیلئے مذاکرات پر رضامند ہو گئے ۔٭ ماسکو (اے ایف پی ) روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باوجود ہم ایران سے فوجی تعاون بڑھائیں گے ۔٭سٹاک ہوم(اے ایف پی ) نوبل پرائز کمیٹی نے کورونا کی وجہ سے اس برس نوبل پرائز کی تقریب کینسل کر دی ۔٭نئی دہلی(اے ایف پی ) بھارتی حکام نے بتایا ہے کہ بھارت اور چین کا متنازعہ وادی میں مزید فوجی نہ بھیجنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔٭دمشق(اے ایف پی )شام میں داعش کیخلاف کارروائی اور جھڑپوں میں 28جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ ٭واشنگٹن(این این آئی )امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار چاند کے