لاہور، شیخوپورہ، حافظ آباد، بورے والا، چونیاں ، میکلوڈ گنج ( کرائم رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹرز، تحصیل رپورٹرز، نمائندہ 92 نیوز) مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق،بورے والا میں منیجر لیاقت،شیخوپورہ میں لاہور روڈپر خاتون، شاہدرہ میں خان بہادر ،حافظ آباد میںعذرا، میکلوڈگنج حادثہ میں ایک شخص حادثہ میں جاں بحق جبکہ چھانگامانگا کے قریب نامعلوم نوجوان ٹرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔