لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس کو اسلام پورہ اور پرانی انارکلی کے علاقوں سے 2نعشیں ملی مگر شناخت نہ ہوسکی دونوں افراد کی عمریں 40سے 50سال کے درمیان ہیں، متوفی حلئے سے نشی معلوم ہوتے ہیں۔