کراچی(کامرس رپورٹر) مہران کمرشل انٹرپرائزز نے کورنگی کریک انڈسٹریل پارک سے پہلا ایکسپورٹ آرڈر مکمل کرتے ہوئے اسے ایکسپورٹ کرنے کی خاطر کراچی بندرگاہ کیلئے روانہ کردیا ہے ۔یہ کنسائنمنٹ 28مارچ کو کراچی بندرگاہ سے برطانیہ کیلئے روانہ ہوگا۔