اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مریم نواز کا طرز گفتگو بانی متحدہ کی طرح لگ رہا تھا۔ایکانٹرویومیں انہوں نے کہا مریم نوازکی پریس کانفرنس نفرت انگیز اور بھرپور جھوٹ پر مبنی تھی۔ نواز شریف کی صاحبزادی کی پاک افواج کیخلاف گفتگو شرمناک ہے ۔