واشنگٹن ( اے ایف پی ) امریکی ریاست جارجیا میں ایک تر بیتی مشق کے دوران حادثہ میں ہلاک اور 3زخمی ہو گئے ہیں ۔تر بیتی مشق کے دوران فوجی گا ڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم امریکی فوجی حکام نے حادثے کی مزید تفصیلات سے آ گاہ نہیں کیا ۔زخمی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔