روم(ویب ڈیسک)اٹلی کے ہسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے جو کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور اْن کی دیکھ بھال کریں گے۔ روبوٹ کی خدمات کے بعد اب ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اْسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اْسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔
اٹلی: مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹ تعینات
هفته 04 اپریل 2020ء
روم(ویب ڈیسک)اٹلی کے ہسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے جو کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور اْن کی دیکھ بھال کریں گے۔ روبوٹ کی خدمات کے بعد اب ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اْسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اْسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 04 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں