اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچودھری نے مریم نوازکی ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ آپ کو کرنا یہ چاہئے کہ پہلے تو ابو کو کہیں قوم سے معافی مانگیں، پھر دونوں بھائیوں کو فون کریں، جتنے پیسے پاکستان سے باہر گئے ، واپس منگوائیں، پھر پلی بارگین کی درخواست دیں، منظوری ہو جائے تو ابو کو جیل سے لندن لے جائیں۔
مریم ابو کوقو م سے معافی مانگنےکا کہیں ؛فواد
اتوار 23 جون 2019ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچودھری نے مریم نوازکی ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ آپ کو کرنا یہ چاہئے کہ پہلے تو ابو کو کہیں قوم سے معافی مانگیں، پھر دونوں بھائیوں کو فون کریں، جتنے پیسے پاکستان سے باہر گئے ، واپس منگوائیں، پھر پلی بارگین کی درخواست دیں، منظوری ہو جائے تو ابو کو جیل سے لندن لے جائیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 23 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں