کویت سٹی (نیٹ نیوز) کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتصادی امور کی ماہر خاتون مریم العقیل کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔اقتصادی امور کی ماہر مریم العقیل کو نایف الحجرف کی جگہ وزیر خزانہ بنایا گیا ہے ۔ مریم العقیل اقتصادی امور کی ماہر ہیں جو اس سے قبل کویت یونیورسٹی سے بھی منسلک رہی ہیں۔