لاس اینجلس (نیٹ نیوز) موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی 2020 میں نوجوان امریکی موسیقار و گلوکارہ بلی ایلش نے میلہ لوٹ لیا اور سال کے بہترین گانے سمیت 5 ایوارڈ جیت لیے ، 62 ویں گریمی ایوارڈز کی سالانہ تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی ، ایلش نے بہترین نئے فنکار، کم عمر ترین فنکارہ اور سال کے بہترین ریکارڈ اور بہترین البم کے اعزاز بھی اپنے نام کیے ، بلی کے بڑے بھائی کو فنیس او کونیل نے بھی سال کے بہترین پروڈیوسر کا اعزاز حاصل کیا، یہ ایوارڈ انہوں نے اپنی بہن کے البم پر کام کرنے پر حاصل کیا، اس تقریب میں امریکہ کے لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا جو کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے تھے ۔
امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے 5 گریمی ایوارڈ جیت لئے
منگل 28 جنوری 2020ء
لاس اینجلس (نیٹ نیوز) موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ گریمی 2020 میں نوجوان امریکی موسیقار و گلوکارہ بلی ایلش نے میلہ لوٹ لیا اور سال کے بہترین گانے سمیت 5 ایوارڈ جیت لیے ، 62 ویں گریمی ایوارڈز کی سالانہ تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی ، ایلش نے بہترین نئے فنکار، کم عمر ترین فنکارہ اور سال کے بہترین ریکارڈ اور بہترین البم کے اعزاز بھی اپنے نام کیے ، بلی کے بڑے بھائی کو فنیس او کونیل نے بھی سال کے بہترین پروڈیوسر کا اعزاز حاصل کیا، یہ ایوارڈ انہوں نے اپنی بہن کے البم پر کام کرنے پر حاصل کیا، اس تقریب میں امریکہ کے لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا جو کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 28 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں