لاہور( ) پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنماحاجی محمد علی خان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ مو لانا فضل الرحمن کااحتجاج دیوانے کی بڑھک ثا بت ہو گا کارکنان مسلم لیگ (ن) کا ساتھ چھوڑ نا سروع ہو چکے ہیں۔ سابقہ حکومتوں کی خرابیاں چند ہفتوں یا مہینوں میں درست نہیں ہو سکتیں ان کیلئے سالوں درکار ہے ۔مسلم لیگ(ن ) کا کشمیر کے مسئلے پر حکومت کی سفارتکاری کو ناکام قرار دینا مضحکہ خیز ہے ۔ مسئلہ پر سا بق حکمران نے صر ف اپنی دو کاندری چمکائی ۔