واشنگٹن( ندیم منظور سلہری) مسلم لیگ نواز ، پی ٹی ایم اور ایم کیو ایم الطاف گروپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا لیکن پیپلزپارٹی نے مظاہرے میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی۔ مظاہرین عمران خان حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے جبکہ تحریک انصاف کے ورکر بھی جوابی نعرہ بازی کرتے رہے ۔