لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصویر نی مداحوں کے دل جیت لیے۔ مہوش حیات نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپراپنی نئی تصویرشیئرکی ہے ۔ مہوش حیات کی جانب سے شیئرکی جانیوالی تصویرمیں وہ مغربی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ آنکھوں پرلگا کالا چشمہ اْن کی تصویرکومزید حسین بنا رہا ہے ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے مہوش نے لکھا کہ ’جب آپ کا کرش سامنے سے گْزررہا ہوتوآپ ایسے دکھتے ہیں ۔‘مہوش حیات نے اپنی تصویر کے کیپشن میں آنکھوں اور بم والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔