اسلام آباد ( 92 نیوز رپورٹ)آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ٹویٹ کیا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پالیسیوں کے ڈیزائن میں بھی پاکستان کی مددکی جائیگی،انسداد کرونا کیلئے اقدامات پروزیراعظم پاکستان عمران خان سے اچھی گفتگوہوئی،آئی ایم ایف اس مشکل وقت میں پاکستان کی مالی معاونت کریگا۔