فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کی تشکیل کے لئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تمام ریجنل کوچز کا مشاورتی اجلاس آج فیصل آباد میں طلب کرلیا۔ اجلاس صبح دس بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ جس میں دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم کے چناؤ کیلئے مشاورت کی جائے گی ۔
مصباح نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کی تشکیل کے لئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تمام ریجنل کوچز کا مشاورتی اجلاس آج فیصل آباد میں طلب کرلیا۔ اجلاس صبح دس بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ جس میں دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم کے چناؤ کیلئے مشاورت کی جائے گی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 17 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں