ملتان(سپیشل رپورٹر) ہزاروں کتابوں کے مصنف اور عمران سیریز کے رائٹر مظہر کلیم ایم اے کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی گزشتہ روزان کی رہائش گاہ واقع گارٹن ٹائون میں ہوئی ۔ قل خوانی میں انکے اہلخانہ کے علاوہ سیاسی، سماجی اور دانشور حلقوں نے شرکت کی۔