مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز) حرم شریف میں لوگوں کو مطاف کے حصے میں طواف دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی، کئی روز سے جاری بندش کے خاتمے کے بعد بیت اللہ کا طواف دوبارہ شروع کردیا گیا، اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا، طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے اور زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی، کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت نے 23 مارچ سے 21 روز کے لیے جزوی کرفیو کا اعلان کر رکھا ہے ، سعودی حکام نے اس سے قبل وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ کے طراف سپرے کے لیے مطاف خالی کرایا تھا اور طواف کے عمل کو روک دیا گیا تھا ۔
مطاف صحن میں لوگوں کو بیت اللہ کے طواف کی اجازت دیدی گئی
بدھ 01 اپریل 2020ء
مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز) حرم شریف میں لوگوں کو مطاف کے حصے میں طواف دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی، کئی روز سے جاری بندش کے خاتمے کے بعد بیت اللہ کا طواف دوبارہ شروع کردیا گیا، اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا، طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے اور زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی، کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت نے 23 مارچ سے 21 روز کے لیے جزوی کرفیو کا اعلان کر رکھا ہے ، سعودی حکام نے اس سے قبل وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ کے طراف سپرے کے لیے مطاف خالی کرایا تھا اور طواف کے عمل کو روک دیا گیا تھا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 01 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں