لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ کبریٰ خان کو ہمایوں سعید کی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ کے اہم کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیقی اداکارہ نے بھی کردی ہے ۔چند ماہ پہلے جب فلم بنانے کا اعلان کیا گیا تو کئی نام سامنے آرہے تھے ۔اگرچہ ابھی تک آفیشل کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ بن گئی ہیں۔فلم کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ہیں اور یہ فلم آئندہ سال ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
معروف اداکارہ کبریٰ خان فلم ’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘‘ میں کاسٹ
اتوار 01 دسمبر 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ کبریٰ خان کو ہمایوں سعید کی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ کے اہم کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیقی اداکارہ نے بھی کردی ہے ۔چند ماہ پہلے جب فلم بنانے کا اعلان کیا گیا تو کئی نام سامنے آرہے تھے ۔اگرچہ ابھی تک آفیشل کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ بن گئی ہیں۔فلم کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ہیں اور یہ فلم آئندہ سال ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 01 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں