لاہور (آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کرنے والی حکومت کا کوئی جواز باقی نہیں ، دھاندلی کی بنیاد پر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں کے اقتدار میں رہنے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ، مولانا فضل الرحمن نے مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سیدعطاء المہیمن بخاری سے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی۔