سری نگر(کے پی آئی) جنوبی کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرے کئے گئے ۔بھارت نے کورونا کے بہانے کارروائیاں کرتے ہوئے رات کا کرفیو نافذ کردیا، کپواڑہ میں سرکاری ملازم اشرف کی جنگل میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے۔