لاہور( پ ر )تحریک لبیک یا رسولؐ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا ڈومیسائل قانون بین الاقوامی قانون سے متصادم ہے ۔ کورونا کی آڑ میں بھارت مقبوضہ کشمیر میں آ بادی کا تناسب بدل رہا ہے ۔