لاہور(کر ائم ر پو رٹر) پولیس کی کارروائی ، 6اشتہاری گرفتار،انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں۔ اغوائ، چیک ڈس آنر اور چوری کے مقدمات میں اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتارکر لئے ۔ دریں اثناء چوہنگ پولیس نے چیک ڈس آنر ، امامت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری ملزمان گرفتارکیا ۔