ملتان (محمد مظہر سے ) ملتان میں اربوں روپے کی سرکاری زمین پر قبضہ ختم نہ ہوسکا،کلین اینڈ گرین مہم کے تحت آپریشن صرف ریڑھیاں ہٹانے تک محدود رہ گیا ،اندرون شہر ، گلگشت کالونی اور سبزہ زار کالونی میں محکمہ انہار کی زمین پر قابض افراد کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی۔