ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس حکام کے مطابق تھانہ گلگشت کی حوالات میں لڑکے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر سی پی اوملتان نے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکاروں کومعطل کردیا،ایس ایچ اوتھانہ گلگشت انسپکٹرحفیظ کو لائن حاضرکردیا گیا،معطل ہونیوالوں میں اے ایس آئی،محرر،نائٹ محرراورسنتری شامل ہیں۔