ملتان (نیوز رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نمبر ایک ملتان کے جج ملک خالد محمود نے سابق ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی معظم علی کالرو کے اغوائبر ائے تا وان کے مقد مہ میں ملوث ملزم کو جرم ثا بت ہو نے پر 2مرتبہ سزائے موت اور مقد مہ میں ملوث دو خواتین سمیت 6ملزمان کو بری کا حکم دیا ہے ۔ ملز مان کے خلاف 25جنوری2014کومقد مہ درج کیا گیاتھا ۔