ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )انصاری چوک پھاٹک کے قر یب کراچی ایکسپریس کی زد میں آکر 4افرادجاں بحق ہوگئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیوحکام موقع پرپہنچ گئے ،ریسکیوذرائع کیمطابق جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت ہوسکی اورنہ ہی حادثے کی وجہ سامنے آ سکی، جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔