اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)سابق صدرآصف زرداری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم متحدہے ،حکومت پرہرطرف سے وارکرے گی،ملک شدیدخطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑابلنڈرکرسکتے ہیں،آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری منظورکوٹیلی فون کیا،چودھری منظورسے گفتگوکرتے ہوئے آصف زرداری نے کہاحکومت کوگھربھیجنااس وقت بہت ضروری ہوچکاہے ،حکمرانوں کواب مزیدکوروناکے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ،پی ڈی ایم کیساتھ مل کراس ناکام اورنااہل ٹولے کوگھربھیجیں گے ،ملک کوخطرات لاحق ہیں،اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کاشکارہو سکتاہے ،حکومت سے نجات کیلئے پی ڈی ایم تمام آپشنزبتدریج استعمال کرے گی،اگلے چندمہینے ملکی سیاست کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں،میں نے پہلے کہاتھا حکمران اپنے وزن سے خودگریں گے ،اب یہ گرچکے ہیں،بس اب آخری دھکے کی ضرورت ہے ۔
ملک شدید خطرات میں ، پی ڈی ایم متحد، حکومت پر ہر طرف سے وار کریگی : زرداری
پیر 25 جنوری 2021ء
اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)سابق صدرآصف زرداری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم متحدہے ،حکومت پرہرطرف سے وارکرے گی،ملک شدیدخطرات میں ہے ،حکمران کوئی بڑابلنڈرکرسکتے ہیں،آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری منظورکوٹیلی فون کیا،چودھری منظورسے گفتگوکرتے ہوئے آصف زرداری نے کہاحکومت کوگھربھیجنااس وقت بہت ضروری ہوچکاہے ،حکمرانوں کواب مزیدکوروناکے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ،پی ڈی ایم کیساتھ مل کراس ناکام اورنااہل ٹولے کوگھربھیجیں گے ،ملک کوخطرات لاحق ہیں،اناڑی حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کسی بڑے حادثے کاشکارہو سکتاہے ،حکومت سے نجات کیلئے پی ڈی ایم تمام آپشنزبتدریج استعمال کرے گی،اگلے چندمہینے ملکی سیاست کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں،میں نے پہلے کہاتھا حکمران اپنے وزن سے خودگریں گے ،اب یہ گرچکے ہیں،بس اب آخری دھکے کی ضرورت ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں