لاہور( پ ر) تحریک انصاف علماء و مشا ئخ و نگ پنجا ب کے صدر محمد افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کا وزیراعظم بننا ملک و قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ، پاکستان تحریک انصاف ایک نظریاتی جماعت ہے اور ایک نظریہ کے تحت ملک میں کام کر رہی ہے ملک و قوم کی ترقی اور کرپشن سے پاک معاشرہ ہمارا ویژن ہے ۔