فیصل آ باد ( سٹاف رپورٹر) انجمن تا جران آڑھتیاں غلہ منڈی کے رہنماؤں رانا طیب ،شیخ اعجاز ، یا سر ظفر، عبدالحمید،علی عباس نے کہا ہے کہ ملک کسی سیا سی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ مذہب اور قوم پرستی کے نام پر نفرت پھیلانے والے ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا مقصد ملک میں خوف و ہراس پھیلانا ہے ۔