لاہور(خبرنگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے عمران خان کو گھر جانا ہوگا ، اب پور ا ملک مطالبہ کررہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے الگ ہوجائیں،عمران خان نے ہر شعبہ تباہ کردیا ہے اور اب ان شعبوں کو ٹھیک کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ ، پورا ملک اب عمران نیازی سے نجات چاہتا ہے۔