اسلام آباد(آن لائن) دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.92فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اسکی مصنوعات کی برآمدات 40.8ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ دسمبر2018ء میں برآمدات کا حجم 38.9ملین ڈالر رہا تھا۔ اسطرح دسمبر2018ء کے مقابلہ میں دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 1.9ملین ڈالر یعنی 5فیصد کے قریب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.92فیصد اضافہ
اتوار 19 جنوری 2020ء
اسلام آباد(آن لائن) دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.92فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اسکی مصنوعات کی برآمدات 40.8ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ دسمبر2018ء میں برآمدات کا حجم 38.9ملین ڈالر رہا تھا۔ اسطرح دسمبر2018ء کے مقابلہ میں دسمبر2019ء کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 1.9ملین ڈالر یعنی 5فیصد کے قریب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 19 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں