کراچی (کلچرل رپورٹر) ملٹی پلیکس سینماانڈسٹری میں مزید جدت آنے لگی، ساحل سمندر سے قریب نیو پلیکس سینمائنے کھلے آسمان کے نیچے سمندر کی قدرتی ٹھنڈی ہواوں کے سنگ پُرفضا مقام آرام دہ نشتوں پر خوبصورت فیملی ماحول اور سروس کے ساتھ شہریوں کو فلم دیکھنے کی سہولت میسر کر دی ۔اپنی نوعیت کا شہر کراچی کا پاکستان میں پہلا ملٹی پلیکس اسٹائل اوپن تھیٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس میں مختلف اوقات میں فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہیں البتہ فلم کا ٹکٹ تقریبا ڈبل رکھا گیا ہے جو کہ ایک عام شہری کی پہنچ سے دور ہے ۔
ملٹی پلیکس سینماانڈسٹری میں مزید جدت آنے لگی
اتوار 18 اگست 2019ء
کراچی (کلچرل رپورٹر) ملٹی پلیکس سینماانڈسٹری میں مزید جدت آنے لگی، ساحل سمندر سے قریب نیو پلیکس سینمائنے کھلے آسمان کے نیچے سمندر کی قدرتی ٹھنڈی ہواوں کے سنگ پُرفضا مقام آرام دہ نشتوں پر خوبصورت فیملی ماحول اور سروس کے ساتھ شہریوں کو فلم دیکھنے کی سہولت میسر کر دی ۔اپنی نوعیت کا شہر کراچی کا پاکستان میں پہلا ملٹی پلیکس اسٹائل اوپن تھیٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جس میں مختلف اوقات میں فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہیں البتہ فلم کا ٹکٹ تقریبا ڈبل رکھا گیا ہے جو کہ ایک عام شہری کی پہنچ سے دور ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 18 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں