منڈی بہاؤ الدین (ڈسڑکٹ رپورٹر)رسول بیراج پر ایک شخص کی خود کشی کی کوشش نامعلوم شخص نے بیراج کے پل سے چھلانگ لگا دی موقع پر موجود لوگوں نے اسے بچانے کیلئے بیراج میں چھلانگیں لگا دیں اورنامعلوم شخص کو بیراج کے گہرے پانی سے زندہ نکال لیا،جبکہ ریسکیو نے بے ہوش شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیانامعلوم شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے ریکیسوکے مطابق نامعلوم شخص اپنا نام اعظم ساکن دارہ پور بتاتا ہے ۔